Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    • نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور
    • پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی
    • مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟
    • پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ
    • خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
    • انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ:تنخواہوں سے محروم ملازمین کی ہڑتال
    اہم خبریں

    کوہاٹ:تنخواہوں سے محروم ملازمین کی ہڑتال

    فروری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kohat Strike of unpaid employees
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ میں تنخواہوں سے محروم ڈبلیو ایس ایس سی ملازمین کی ہڑتال کر دی گئی ہے

    ایک بار پھر  کوہاٹ میں تنخواہوں سے محروم ڈبلیو ایس ایس سی ملازمین نے ہڑتال کر دی ہے۔ڈبلیو ایس ایس سی ملازمین کے مطابق تنخواہیں گزشتہ تین ماہ سے نہیں ملیں،ہر بار ملازمین  کویقین دہانی کروا کر ٹال دیا جاتاہےملازمین  گھر کا کرایہ گیس اور بجلی  کے بل ادا نہیں کر پا رہے ہیں۔ملازمین کے مطابق بچوں کو سکول فیس ادا نہ کرنے کی وجہ سےامتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے، جبکہ دکانداروں نے بھی سودا سلف دینے سےانکار کر دیا ہے۔ملازمین کے مطابق اب جب تک تنخواہیں ادا نہیں کی جاتیں شہر کی صفائی نہیں کریں گے۔

    Kohat strike کوہاٹ ہڑتال
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجن لوگوں نے ووٹ نہیں دیا ان کی بھی وزیراعلی ہوں, مریم نواز
    Next Article پشاور ہائیکورٹ:عاطف خان اور شہرام ترکئی کو کمرہ عدالت سے باہر نکا دیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

    جولائی 24, 2025

    نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

    جولائی 24, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

    جولائی 24, 2025

    نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

    جولائی 24, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 24, 2025

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید

    جولائی 24, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟

    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.