Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا
    • پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی اراکین کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پرمکمل اعتماد کا اظہار
    اہم خبریں ستمبر 12, 2024

    خیبرپختونخوا اسمبلی اراکین کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پرمکمل اعتماد کا اظہار

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa assembly members expressed full confidence in Chief Minister Ali Amin Gandapur
    اراکین صوبائی اسمبلی نے بڑٰ تعداد میں وزیراعلیٰ کے حق میں نعرہ بازی بھی کی
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی کے  اجلاس میں تیسرے روز بھی ملک کی سیکیورٹی صورتحال ،اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت ،خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں پولیس اہلکاروں مکے احتجاج پر گرم بحث ہوئی ۔

    خیبرپختونخوا کے حکومتی اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی حمایت کرتے ہوئے اُن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

    خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم مینا خان نے ایوان میں تقریر کے دوران اراکین نے وزیراعلی پر اعتماد کے حوالے سے اراکین سے کھڑا ہونے کی اپیل کی تو تمام حکومتی اراکین نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر علی امین گنڈا پور پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور اُن کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔

    مینا آفریدی نے کہا کہ گورنر کے پی کو آئینی کام سے زیادہ ایک سیاسی جماعت کی ترجمانی عزیز ہے، وہ آئے روز میڈیا میں ان رہنے کے لئے وزیراعلی پر بات کرتے ہیں، گورنر کبھی کبھی صوبے اور پشاور کے دورے پر آتے ہیں اور وزیراعلیٰ کو اعتماد کو ووٹ لینے کا کہتے ہیں، انہیں اپنے کام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

    انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر نے کہا کہ اگر گورنر چاہتے ہیں کہ وزیراعلی اعتماد کا ووٹ لے تو پھر انہیں لکھنا چاہیے، میں اس اسمبلی میں وزیراعلی علی امین پر اعتماد کا مظاہرہ کروانا چاہتا ہوں۔

    دوسری جانب اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعلی علی امین گنڈا نے لہجہ استعمال کیا وہ قابل مذمت ہے، پارلیمنٹ میں جو ہوا وہ  بھی قابل تحسین بالکل بھی نہیں۔

    انہوں نے کہا کہ کافی دوستوں نے دل کی بھڑاس نکال لی،اسمبلی فلور پر ہر موضوع،ہر مسئلے پر بات کرنی چاہئے،ہمارا سب سے بڑا مسئلہ بدامنی ہے،اس پر بات ہونی چاہئے۔

    ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھا کہ ممبران کہتے ہیں کہ نو مئی کے بعد میرے ساتھ زیادتیاں ہوئیں ہیں،مسئلہ یہ ہے کہ یہی لوگ پہلے اداروں کے لوگ تھے۔

    اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا نے یہ بھی کہا ہے کہ ایک سرکاری آفیسر کی جرات کیسے ہوگی کہ وہ عوامی نمائندوں کو حکم کریں،کس کے لیڈر نے کہا تھا کہ آرمی چیف قوم کا باپ ہوتاہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکسی یونیورسٹی کی ایک انچ اراضی نہیں بیچنے دونگا ،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی
    Next Article افغانستان سے مذاکرات کا معاملہ،وزیراعلیٰ گنڈا پور سے افغان قونصل جنرل کی اہم ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.