Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار
    • وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان
    • حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز
    • معاشرے کے مفلس اور لاچار افراد کی مدد دینی فریضہ ہے، مولانا طیب قریشی
    • کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 شدت پسند ہلاک
    • سعودی عرب اور یو اے ای میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
    • اگر پی ٹی آئی کو احتجاج اور دھاوا بولنے کا شوق ہے تو یہ کوشش کرکے دیکھیں، لگ پتا جائے گا: وفاقی وزیرداخلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی نے سیرت النبی ﷺ بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے سیرت النبی ﷺ بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی

    نومبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The KP Assembly passed a resolution to include Surat-ul-Nabi(PBUH) as a subject in the curriculum
    عبدالسلام نے سیرت النبی ﷺ بطورمضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کا اجلاس پینل آف چیئرمین ادریس خٹک کی زیر صدارت ہوا۔ حکومتی رکن صوبائی اسمبلی  عبدالسلام نے سیرت النبی ﷺ بطورمضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کی۔

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے سیرت النبی ﷺ بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔

    قرارداد کے متن کے مطابق نوجوان نسل کو سیرت طیبہ ﷺ سے روشناس کرانےکیلئے سیرت النبی ﷺکا مضمون نصاب میں شامل کیا جائے۔

    قرار داد میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں بچوں کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پڑھائی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کی رہائی فی الحال ممکن نظر نہیں آتی، مولانا فضل الرحمان
    Next Article تحریک انصاف کی کال پر کوئی نہیں نکلے گا۔ رانا ثنا اللہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار

    فروری 18, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان

    فروری 18, 2026

    حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار

    فروری 18, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان

    فروری 18, 2026

    حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز

    فروری 18, 2026

    معاشرے کے مفلس اور لاچار افراد کی مدد دینی فریضہ ہے، مولانا طیب قریشی

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.