Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل
    • دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے
    • پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری
    • اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب
    • خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
    • سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹیکسلا میں ویساک ڈے 2026 کی مرکزی تقریب منعقد، عالمی رہنماؤں کی شرکت، امن، رواداری اور بدھ مت ورثے کے فروغ کا پیغام
    امن مئی 2, 2026

    ٹیکسلا میں ویساک ڈے 2026 کی مرکزی تقریب منعقد، عالمی رہنماؤں کی شرکت، امن، رواداری اور بدھ مت ورثے کے فروغ کا پیغام

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹیکسلا میں ویساک ڈے 2026 کی مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑا نے خصوصی شرکت کی. وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب کھچی مہمانِ خصوصی تھے۔

    تقریب میں سیکرٹری ٹورازم اور ڈی جی آرکیالوجی بھی موجود تھے۔ دھرمراجیکا اسٹوپا پر مذہبی رسومات ادا کی گئیں اور عالمی بھکشوؤں نے خصوصی دعاؤں کی قیادت کی۔ٹیکسلا میوزیم میں منعقدہ تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

    اس موقع پر امن کی گھنٹی بجائی گئی اور سفید کبوتروں کو فضا میں چھوڑ کر عالمی امن کا پیغام دیا گیا، جبکہ بدھ مت ورثے کے فروغ کے لیے خصوصی سیشنز بھی منعقد ہوئے۔ سری لنکا، تھائی لینڈ، نیپال، میانمار اور ویتنام کے مندوبین نے بھی شرکت کی۔

    رمیش سنگھ اروڑا نے کہا کہ ویساک ڈے بدھ مت کے پیروکاروں کے لیے انتہائی مقدس دن ہے اور ٹیکسلا و دھرمراجیکا سٹوپا بدھ مت کے عظیم تاریخی ورثے کی روشن مثالیں ہیں، جو پاکستان کی پہچان ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور بدھ مت کے تاریخی مقامات کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بدھ مت کے عالمی ورثے کا امین ہے اور ویساک ڈے دنیا کو امن، رواداری اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکسلا کی تاریخی سرزمین پر عالمی سفارتی شخصیات کی شرکت بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کا مظہر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان جارحیت کے خلاف ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، قبائلی عمائدین کا مشترکہ اعلامیہ
    Next Article پاکستان-ازبکستان تعاون: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان اور ازبک گورنر کی ملاقات، تجارت بڑھانے پر اتفاق
    Saqib Butt

    Related Posts

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل

    اکتوبر 17, 2026

    دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

    اکتوبر 17, 2026

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.