Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس
    • ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین
    • خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل
    • ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب
    • ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو
    • دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم
    • پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شکیل احمد کو خطاب کا موقع نہ دینے کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی
    اہم خبریں

    شکیل احمد کو خطاب کا موقع نہ دینے کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی

    اگست 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    KP assembly session suspended again
    KP assembly session suspended again
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی وجہ کے 23 ستمبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

    اسمبلی کا اجلاس ستمبر  کی دوسری تاریخ کو طلب کیا گیا تھا ۔

    ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شکیل احمد کو کابینہ سے ہٹائے جانے کے بعد اسمبلی سے ممکنہ خطاب کے باعث اسمبلی کا اجلاس بار بار ملتوی کیا جا رہا ہے۔

    ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے شکیل احمد کو خطاب کا موقع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،۔

    دوسری جانب سابق وزیر اس بات پر ڈٹے ہوئے ہیں کہ وہ  صوبائی حکومت میں کرپشن کا معاملہ  ایوان مین ضرور اٹھائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کی مولانافضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت
    Next Article بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں اونچے درجے کا سیلاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس

    مئی 14, 2026

    ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین

    مئی 14, 2026

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی فتح 4 کروز میزائل کامیاب تجربہ، جدید نیویگیشنل نظام سے لیس

    مئی 14, 2026

    ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے تمام ہیروز کو وزیراعظم شہباز شریف کا خراج تحسین

    مئی 14, 2026

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.