الیکشن کمیشن نے 8فروری کو شیڈول عام انتخابات کے لیے حتمی پولنگ اسکیم تیار کر لی،4726 پولنگ سٹیشنزخیبر پختونخوا کےانتہائی حساس قرار دے دیئے گئے
براؤزنگ:خیبرپختونخواہ
لنڈیکوتل میں سابق ایم پی اےسمیت ٹریفک حادثےمیں4افراد زخمی ہوگئےہیں
پنجاب اورخیبرپختونخوامیں نمونیا کی وباء پھوٹ پڑی یے جس کی وجہ سے مزید 14 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان کے ریٹرننگ افسرکو ناجائزااختیارات کااستعمال کرنےپر برطرف کردیا گیا ہے
لنڈی کوتل میں الیکشن 2024 کے لئے ووٹ کے حوالے سے ووٹرز نے منفرد انداز اپنایا جس میں انہوں نے پانی دو ووٹ لو کی تحریک شروع کی ہے
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت میں پھرایک بار اختلافات سامنے آگئے
محکمہ موسمیات کی جانب سےخشک سردی سے تنگ شہریوں کیلئے خوشخبری۔محکمہ موسمیات نے 28تاریخ سے ملک کے مختلف اضلاع میںبارشوں اور برفباری کی نوید سنادی۔بارشوں اور برفباری کا یہ سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔
خیبرپختونخوا کے نوجوان ووٹرز پر مستقبل کا فیصلہ منحصر یے
صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے تربیت سے غائب عملے کو سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا یے
مریم نواز نے کہا کہ خیبرپختو نخوا تجربہ گاہ نہیں ہے کہ آئے تجربہ کیا اور چل دیئے