Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال بدستور خراب، راستے بند اور سپلائی معطل
    اہم خبریں

    ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال بدستور خراب، راستے بند اور سپلائی معطل

    دسمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security Situation in Kurram District Worsens Roads Blocked and Supplies Suspended
    2. قبائلی جھڑپوں کی وجہ سے ضلع کرم میں خوراک اور ادویات کی قلت
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے، جہاں دو ماہ سے جاری قبائلی جھڑپوں اور مسافر گاڑیوں کے کانوائی کے باعث آمد و رفت کے راستے بند ہیں۔ اس بندش کے سبب مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اور ان کے لئے خوراک، تیل، اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔

    مزید برآں، گیس کی فراہمی کی بندش کی وجہ سے تندور اور ہوٹل بھی بند ہو گئے ہیں، جس سے شہریوں کے لئے روزمرہ کی زندگی گزارنا مشکل ہو گیا ہے۔

    پشتون قومی امن جرگہ، جس نے ایک ہفتے تک فریقین سے مذاکرات کیے، واپس جا چکا ہے۔ جرگہ کے مطابق، ایک فریق نے مزید وقت طلب کیا ہے، اور کچھ دن بعد دوبارہ مذاکراتی عمل شروع کرنے کی توقع ہے۔ اس دوران کوہاٹ میں جاری گرینڈ امن جرگہ بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا، تاہم مذاکرات آج بھی جاری ہیں۔

    صوبائی مشیر اطلاعات، بریسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ادویات کی قلت دور کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور حکومت مقامی افراد کو فوری امداد فراہم کرنے کے لیے متحرک ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کرم میں قائم جرگہ کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا
    Next Article گورنر ہاؤس پشاور میں وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس
    Tahseen Ullah Tasir

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.