Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
    پنجاب ستمبر 15, 2026

    لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

    Facebook Twitter Email
    Lahore incident: Khyber Pakhtunkhwa Assembly passes resolution condemning the Punjab government.
    پولیس اور انتظامیہ آئین و قانون سے بالاتر نہیں،واقعے میں اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کی جائیں، قرارداد کا متن
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے لاہور میں مبینہ بدسلوکی کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے قرارداد پیش کی ۔

    قرارداد کے متقن کے مطابق یہ ایوان منتخب وزیراعلی کےساتھ غیر قانونی اور غیر آئینی سلوک کی مذمت کرتی ہے،منتخب وزیراعلیٰ کو بغیر قانونی جواز روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے ۔

    قرارداد کے مطابق وزیراعلیٰ کی شخصی آزادی، وقار اور تحفظ سے متعلق معاملہ سنگین ہے،سیاسی اختلاف کی بنیاد پر دوسرے صوبے کے وزیراعلیٰ سے غیر قانونی سلوک ناقابل قبول ہے ۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ آئین و قانون سے بالاتر نہیں،واقعے میں اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کی جائیں، وفاقی حکومت واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے ۔

    قرارداد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت واقعے میں مبینہ غیر آئینی اقدام کی وضاحت کرے،موقع پر موجود پولیس افسران اور اہلکاروں کے کردار کا جائزہ لیا جائے ۔

    قرارداد کے مطابق ویڈیو فوٹیجز، سی سی ٹی وی اور دیگر شواہد کی مکمل جانچ کی جائے، غیر قانونی حراست یا اختیارات سے تجاوز ثابت ہونے پر سخت کارروائی کی جائے ۔

    مذمتی قرارداد میں مزید کہا گیا ہے منتخب صوبائی حکومت کے سربراہ کی تذلیل اور سکیورٹی سے محرومی ناقابل برداشت ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
    Next Article مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل معافی، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.