Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
    اہم خبریں ستمبر 15, 2026

    پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

    Facebook Twitter Email
    National team all-rounder Razaullah, who grabbed attention in his very first Test, has returned home; he received a grand welcome at the airport.
    ڈھول کی تھاپ پر رضا اللہ کو گھر لے جایا گیا اور ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب بھی منعقد کی گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    برمنگھم میں کھیلے گئے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں توجہ کا مرکز بننے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مردان کے رہائشی  نوجوان فاسٹ بولر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، جہاں اسلام آباد ایئرپورٹ پر رشتہ داروں، دوستوں اور اہلِ علاقہ نے ان کا پُرجوش استقبال کیا ۔

    اسلام آباد: جارحانہ آل راونڈر رضا اللہ کی وطن واپسی پر انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے جبکہ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے اسلام آباد ایئرپورٹ گونج اٹھا ۔

    بعد ازاں رضا اللہ کو جلوس کی شکل میں ان کے آبائی علاقے منصب کلی لایا گیا، جہاں ایم پی اے افتخار علی مشوانی سمیت شہریوں نے ان کا شاندار استقبال کیا، ڈھول کی تھاپ پر رضا اللہ کو گھر لے جایا گیا اور ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب بھی منعقد کی گئی ۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا اللہ کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی صرف ان کی نہیں بلکہ پورے مردان اور پاکستان کی کامیابی ہے، آئندہ قومی ٹیم کی جانب سے اس سے بھی بڑھ کر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان میڈیکل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے سے متعلق درخواست مسترد
    Next Article لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.