Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا
    قومی خبریں

    پی ایس ایل ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا

    مئی 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lahore Qalandars defeated Karachi Kings in the PSL Eliminator, eliminating them from the mega event.
    کراچی کنگز کے 191 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے 19 ویں اوور میں پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 10 کے ایلیمنیٹر میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز  کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا،کراچی کنگز کے 191 رنز کا ہدف قلندرز نے 19 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایلیمینیٹر میں کراچی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوور میں 8 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بنائے، کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے شاندار 75 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    عرفان خان نیازی 18، ٹِم سائیفرٹ، محمد نبی 16،16، سعد بیگ 11، جیمز ونس 4، عباس آفریدی 2 جبکہ حسن علی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ، خوشدل شاہ 27 اور میر حمزہ 2 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے حارث روف نے 3 وکٹیں لیں، شاہین شاہ آفریدی 2، زمان خان، شکیب الحسن اور محمد نعیم نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    لاہور قلندرز نے 191 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کیا، عبداللہ شفیق 65 رنز بنا کر نمایاں رہے، فخر زمان 47، کوشال پریریا 30 اور محمد نعیم 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ،بھانوکا راجہ پاکسے 23 اور آصف علی 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    کراچی کی جانب سے حسن علی نے 2 جبکہ میر حمزہ اور فواد علی نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا ، شاندار 65 رنز کی اننگز کھیلنے پر عبداللہ شفیق میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    کراچی کنگز کے خلاف فتح کے بعد لاہور قلندرز دوسرے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کے ساتھ مدِ مقابل ہوگی، میچ جمعے کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔

    واضح رہے کہ کوئٹی گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پہلے ہی کوالیفائر میچ میں اسلام آباد کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی حمایت یافتہ ملک دشمن عناصر کو نیست ونابود کیا جائیگا، کورکمانڈرز کانفرنس کا عزم
    Next Article پاک افواج نے ابھی بھارت کے خلاف مکمل طاقت استعمال ہی نہیں کی، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.