Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور طالبہ مبینہ زیادتی کیس ، فیک نیوز کی بدترین مثال!
    اہم خبریں اکتوبر 19, 2024

    لاہور طالبہ مبینہ زیادتی کیس ، فیک نیوز کی بدترین مثال!

    Facebook Twitter Email
    Lahore student alleged rape case, the worst example of fake news!
    اصل طوفان لڑکی کے بیان سے قبل سوشل میڈیا پر جاری بحث نے کھڑا کردیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام  آباد(فیاض  احمد  )تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں فیک نیوز تو ثابت ہو گئی مگر افواہ پھیلنے کے حوالے سے کالج انتظامیہ کے کردار پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔رپورث کے مطابق جب افواہ ابتدائی مراحل میں تھی تو کالج پرنسپل فوری انکوائری کرکے حقائق تک پہنچ سکتے اور افواہ کو  مزید  آگے پھیلنے  سے   روک سکتے   تھے۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر واقعہ بیان کرنے والی لڑکی    نے  کمیشن  کے  سامنے  واقعے  سے  انکار  کردیا  ہے  ،اصل  طوفان  لڑکی  کے  بیان  سے  قبل  سوشل  میڈیا  پر  جاری  بحث  نے  کھڑا  کردیا  تھا  ۔یہ مسلمہ حقیقت کہ سوشل میڈیا کے غبار کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں افواہ نے ایک آزمودہ ہتھیار کی شکل اختیار کرلی ہے ،افواہ کا ہتھیار اجتماعی اور انفرادی سطح پر مخالفین کو زیر کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ اگر افواہ پر سیاسی ،لسانی اور مذیبی تڑکہ لگا ہو تو افواہیں مارکیٹ میں اچھےدام پر بک جاتی ہیں۔ افواہ کیلئے غصہ اور اشتعال آگ پر جلتی کا کام کرتے ہیں،مطلب جو معاشرہ کسی بھی وجہ سے فرسٹریشن کا شکار ہو تو وہ غصہ نکالنے کے پلیٹ فارم یا موقع کی تلاش میں ہر دم تیار رہتی ہیں۔
    چونکہ عوامی سطح پر ڈیجیٹل لٹریسی کا فقدان ہے ، اوپر سے اکثریتی غیر ذمہ دار و غیر پیشہ ور نو وارد سوشل میڈیا انفلوئنسرز لائیکس اور شئیرنگ کے چکر میں معاملہ بگاڑ کی طرف لے جاتے ہیں۔ اس واقعہ میں مشہور یوٹیوبرز کے وی لاگ اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فام پر پوسٹس اور تجزیے شاید ثبوت کیلئے کافی ہیں۔
    افواہ پھیلانے میں صرف معاشرہ یا سوشل میڈیا کو مورد الزام ٹھہرانا بھی جائز نہیں۔کسی نظریے کی طرف جھکاؤ،ناسمجھی یا دوسری کسی مجبوری کے تحت بعض پیشہ وار صحافی بھی افواہ پھیلانے کی جرم میں شعوری اور غیر شعوری طور پر شامل ہوتے ہیں۔
    اس بارے میں سینئر صحافی عمر چیمہ نے ایکس پر رائے دی ہے کہ صحافیوں کو میڈیا لٹریسی کی ضرورت ہے بہت سوں کو انفارمیشن کی تصدیق کرنے کا طریقہ نہیں آتا ۔جرنلسٹس بھی فیک نیوز کا ایک بڑا ذریعہ بن جاتے ہیں، میڈیا والوں کو بھی کوئی سمجھائے کہ آپکا کام صرف مائیک آگے کرنا ہی نہیں دماغ استعمال کیا کریں باتوں کا ناقدانہ جائزہ لیا کریں کہ کونسی بات درست ہے اور کونسی غلط اور افواہ کے زمرے میں آتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article26ویں آئینی ترمیم،تحریک انصاف کو سیا سی بلوغت کا مظاہر ہ کرناہوگا!
    Next Article مجھے جیل سے نکالنے کے لیے منصوبے پر عمل کیوں نہیں ہوا ؟ عمران خان پارٹی رہنماوں پر برس پڑے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.