Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق
    • قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ
    • خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
    • کیا ایک شخص کی رہائی دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے زیادہ اہم ہو سکتی ہے ؟
    • شہید پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں ادا، سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، امن کمیٹی کے صدر غلام دستگیر 2 ساتھیوں سمیت جاں بحق
    اہم خبریں

    لکی مروت: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ، امن کمیٹی کے صدر غلام دستگیر 2 ساتھیوں سمیت جاں بحق

    جون 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lakki Marwat: Unknown persons fired on a car, killing Peace Committee President Ghulam Dastgir along with two colleagues
    غلام دستگیر کو فائرنگ کا نشانہ اس وقت بنایاگیا جب وہ وہ دو ساتھیوں سمیت قبول خیل ایک تنازع کے تصفیہ کیلئے جا رہے تھے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     لکی مروت میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے شہاب خیل امن کمیٹی کے صدر غلام دستگیر اپنے دو ساتھیوں سے جاں بحق ہو گئے  ۔

    پولیس حکام کے مطابق لکی مروت کے علاقے وانڈہ کڑہ کے قریب نامعلوم افراد نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کر کے شہاب خیل امن کے صدر غلام دستگیر کو دو ساتھیوں سمیت قتل کر دیا ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ غلام دستگیر کو نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ دو ساتھیوں سمیت کار میں قبول خیل ایک تنازع کے تصفیہ کیلئے جا رہے تھے، جاں بحق افراد میں سلیم خان اور صلاح الدین بھی شامل ہیں ۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ تینوں نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے سرائے نورنگ ہسپتال منتقل کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینیئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا
    Next Article وزیراعظم شہبازشريف کا ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 3, 2026

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026

    خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد

    فروری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.