Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم میں امن و امان کی صورت حال 119 دنوں کے بعد بھی معمول پر نہیں آسکی
    اہم خبریں جنوری 28, 2025

    کرم میں امن و امان کی صورت حال 119 دنوں کے بعد بھی معمول پر نہیں آسکی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرم میں امن و امان کی صورت حال 119 دنوں کے بعد بھی معمول پر نہیں آسکی ہے۔ ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ بند ہے جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ دوسری جاب پاک افغان خرلاچی بارڈر بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے۔

    انجمن تاجران کے صدر حاجی روف حسین کا کہنا ہے کہ  راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے خوردونوش کی قلت پیدا ہو رہی ہے۔ جو کانوائے اشیا لے کر آتے ہیں وہ کافی نہیں اور چیزیں فوراً فروخت ہو جاتی ہیں۔ حاجی روف کا کہنا ہے کہ شہریوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کم از کم 500 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ درکار ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز 120 گاڑیوں پر مشتمل اشیائے ضروریہ کا قافلہ پاراچنار پہنچا تھا۔

    پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد حنیف نے اعلان کیا کہ شہر میں آج تمام میڈیکل اسٹورز اور پرائیویٹ اسپتال احتجاجاً بند رہیں گے۔ حاجی حنیف کے مطابق ادویات کی ترسیل میں رکاوٹ کی وجہ سے شہریوں کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہماری گاڑیاں ایک ماہ سے جانے کے انتظار میں ہیں، لیکن انہیں اجازت نہیں دی جا رہی‘۔

    دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مورچوں کی مسماری پر کام کل ممکن نہ ہو سکا۔ لیکن آج لوئر کرم کے گاؤں بالش خیل اور خار کلی کے مزید مورچوں کی مسماری متوقع ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جنگوں میں سب سے زیادہ گرم محاذ یہی رہا ہے اور تمام مورچے گرائے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمالی سال 2025 کے پہلے نصف میں غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری 20 فیصد بڑھ گئی
    Next Article جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا بے نقاب
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.