Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 300 سے زائد وکلا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا
    اہم خبریں

    300 سے زائد وکلا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

    اپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Letter of IHC Judges
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان بھر کے تین سو  سے زائد وکلا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پر سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وکلاء میں سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے بیٹے ثاقب جیلانی بھی شامل ہیں جبکہ سینئر وکلا سلمان اکرم راجہ ،عبد المعیزجعفری ،ایمان مزاری اور زینب جنجوعہ بھی مطالبہ کرنے والوں میں شامل ہیں۔

    وکلاء کی جانب سے یہ بیان بھی جاری کیا گیا کہ  اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کے جرأتمندانہ اقدام کوسراہتے ہیں اور معاملے پر مناسب کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

    بیان میں کہا گیا کہ یہ عوامی مفاد اور بنیادی حقوق کے نفاذ کا معاملہ ہے ، سپریم کورٹ آرٹیکل 184(3) کے تحت اس معاملے کا نوٹس لے  اور تمام دستیاب ججز پر مشتمل بینچ تشکیل دے کر سماعت کرے اور کارروائی کو عوام کیلئے براہ راست نشر کیا جائے۔

    بیان میں کہا گیا کہ  جج بغیر کسی خوف کے انصاف فراہمی میں آزاد نہیں تو پورا قانونی نظام اہمیت نہیں رکھتا ، یہ پہلا موقع نہیں بلکہ اس سے قبل شوکت صدیقی نے بھی ایسے الزامات لگائے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملے میں دو اہلکار شہید
    Next Article لوئردیر:پاسپورٹ کےاجراء میں تاخیر کردی گئی ہے
    Web Desk

    Related Posts

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.