Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    • افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاملات حل نہ ہوئے تو پھر کھلی جنگ ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
    • پاکستان کے تمام صوبے ایک خاندان ہیں، امن، اتحاد اور بھائی چارہ ہی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • ترجمان پاک فوج کی مردان کی مختلف یونیورسٹیز، مدارس کے اساتذہ اور طلبہ سے خصوصی نشت
    • استنبول: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے کا جائزہ لیا گیا
    • ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئردیر:آزاد امیدوارصوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں پرکامیاب
    اہم خبریں

    لوئردیر:آزاد امیدوارصوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں پرکامیاب

    فروری 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lower Dir Independent candidates won in provincial and national assembly constituencies
    Share
    Facebook Twitter Email
    لوئردیر میں آزاد امیدوارصوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں پرکامیاب ہو گئے ہیں
    لوئردیر میں آزاد امیدواروں نے صوبائی اسمبلی کے 4 اور  قومی اسمبلی کے دو حلقوں پر میدان مار لیا ہے۔
    غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق حلقہ این اے 6 جندول سے اپنی سیٹ جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نہ بچا سکے۔ 76259 ووٹ لے کر پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار محمد بشیر خان  کامیاب قرار پائے ہیں۔
    دوسرے نمبر پر 52545 ووٹ لے کر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ہیں۔حلقہ این اے 7 دیرلویر ٹو سے اسی طرح پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار سید محبوب شاہ 84843 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں،جبکہ 31133 ووٹ لے کر جماعت اسلامی کے مولانا محمد اسماعیل دوسرے نمبر پر ہیں ۔
    اس کے علاوہ باقی تمام سیٹوں پر سوائے ایک صوبائی سیٹ کے علاوہ  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں جیت گئے ہیں۔
    31200 ووٹ لے کر  پی کے 14 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواراعظم خان کامیاب قرار پائے ہیں۔جبکہ دوسرے نمبر پر 16552 ووٹ لے کرجماعت اسلامی کے صاحبزادہ محمد یعقوب خان ہیں۔پی کے 15 ادینری سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ہمایون خان 31346 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔   دوسرے نمبر پر16691 ووٹوں کے ساتھ پی پی پی کے نعیم اللہ خان آگئے ہیں۔پی کے 16 تیمرگرہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک شفیع اللہ خان 31208 ووٹ لے کر فاتح جبکہ دوسرے نمبر پر 10253 ووٹ لے کر  پی پی کے کامران زیب خان ہیں۔
    اسی طرح پی کے 17 جندول سے جماعت اسلامی کے امیدوار اعزاز الملک افکاری 25124 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عبید الرحمن 22981 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں ۔
    پی کے 18سے اسی طرح  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک لیاقت علی خان 24625 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ دوسرے نمبر پر 16059 ووٹ لے کر جماعت اسلامی کے حاجی سعید گل آگئے ہیں ۔
    independent candidates Lower Dir آزاد امیدوار لوئردیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاین اے 15 مانسہرہ سے میاں نواز شریف کی شکست
    Next Article انتخابات: پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، چینی وزارت خارجہ
    Mahnoor

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 25, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی

    اکتوبر 25, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 25, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی

    اکتوبر 25, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025

    افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاملات حل نہ ہوئے تو پھر کھلی جنگ ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

    اکتوبر 25, 2025

    پاکستان کے تمام صوبے ایک خاندان ہیں، امن، اتحاد اور بھائی چارہ ہی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.