Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس پہلی بار کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ، امیر مقام کا سخت ردعمل
    • خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور
    • وزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کے پائیدار حل پر زور دیا
    • افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کے خلاف عوامی ردعمل میں شدت، پاکستانی عسکری قیادت سے مدد کی اپیل
    • ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی
    • عالمی امن اور معیشت کے حوالے سے پاکستان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
    • صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا بنوں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ماہ رنگ بلوچ کا اسلام آباد دھرنے میں ایران میں ہلاک دہشتگردوں کے لواحقین کی موجودگی کا اعتراف
    اہم خبریں

    ماہ رنگ بلوچ کا اسلام آباد دھرنے میں ایران میں ہلاک دہشتگردوں کے لواحقین کی موجودگی کا اعتراف

    جنوری 19, 2024Updated:جنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mah Rang Baloch's acknowledgment of the presence of relatives of terrorists killed in Iran
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچ یکجہتی کونسل کی سرخیل ماہ رنگ بلوچ نے  اسلام آباد دھرنے میں ایران میں ہلاک دہشتگردوں کے لواحقین کی موجودگی کا اعتراف کر لیا اور یوں ان کا ریاست مخالف پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دشمن ایک عرصے سے پاکستان بالخصوص بلوچستان کے نوجوانوں کو گمراہ کر کے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ اسی تناظر میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون ماہ رنگ بلوچ بلوچوں کے حقوق اور مظلومیت کالبادہ اوڑھ کر اسلام آباد میں دھرنا دئیے بیٹھی ہیں۔

    ماہ رنگ بلوچ کی تازہ ترین ویڈیو میں ان کی جانب سے کہا گیا کہ  آپ سب کو اس بات کا اندازہ ہے کہ ایران میں جولوگ مارے گئے ہیں ان کے لواحقین دھرنے میں موجود ہیں۔

    ماہ رنگ بلوچ کا یہ بیان اس بات کی واضح عکاسی کرتا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کرنے والے بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشتگرد ایران میں روپوش ہیں جہاں سے پاکستان کیخلاف دہشتگردانہ کارروائیاں کرتے ہیں۔

    یاد رہے کہ بلوچ یکجہتی کونسل کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ عبدالغفار لانگو کی بیٹی ہے جو بی ایل کا سرغنہ اور ریاستی اداروں پر لاتعداد حملوں میں ملوث تھا، ماہ رنگ بلوچ نے نہ صرف ریاستی وظیفے پر تعلیم حاصل کی بلکہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد سے اب تک وہ سرکاری تنخوا کے ساتھ ساتھ متعدد مراعات سے بھی استفادہ حاصل کر رہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنےکی ہدایات جاری
    Next Article پشاور: گیس سلنڈردھماکہ،2بچوں سمیت خاتون زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس پہلی بار کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ، امیر مقام کا سخت ردعمل

    اپریل 20, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور

    اپریل 20, 2026

    وزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت

    اپریل 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس پہلی بار کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ، امیر مقام کا سخت ردعمل

    اپریل 20, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور

    اپریل 20, 2026

    وزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت

    اپریل 20, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کے پائیدار حل پر زور دیا

    اپریل 20, 2026

    افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کے خلاف عوامی ردعمل میں شدت، پاکستانی عسکری قیادت سے مدد کی اپیل

    اپریل 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.