Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن: کمانڈر کامران گجر ساتھیوں سمیت ہلاک
    اہم خبریں

    کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن: کمانڈر کامران گجر ساتھیوں سمیت ہلاک

    اپریل 22, 2025Updated:اپریل 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terror Commander Kamran Gujjar Killed in Precision Strike During Katlang Operation
    Drone-Assisted Operation in Katlang Wipes Out Key Militants, Including Kamran Gujjar
    Share
    Facebook Twitter Email

    مردان: تحصیل کاٹلنگ میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑا آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی مکمل انٹیلیجنس بنیاد پر کی گئی، جس میں تین اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

    ذرائع کے مطابق  یہ آپریشن دو ماہ کی مسلسل ریکی کے بعد کیا گیا، جس پر ڈھائی کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی۔ حساس اداروں کی جانب سے آپریشن کی مکمل رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق، دہشت گرد کمانڈر کامران گجر نے اپنے بیس ساتھیوں کے ہمراہ کاٹلنگ کے پہاڑی علاقوں میں پناہ لے رکھی تھی۔ اس دوران علاقے میں موجود بعض مقامی افراد دہشتگردوں کو خوراک، پناہ اور دیگر سہولیات فراہم کر رہے تھے۔

    آپریشن کے دوران ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائی احتیاط سے کیا گیا، کیونکہ نشانہ بنائے گئے مکانات میں ایک ایک کمرے میں چار سے پانچ افراد رہائش پذیر تھے، اور کمروں کے درمیان فاصلہ بہت کم تھا، جس سے آپریشن کی نوعیت انتہائی حساس بن گئی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران کئی اہم دہشتگرد اور ان کے سہولت کار مارے گئے، جب کہ کچھ زخمی دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ، ملاکنڈ میں مارے گئے چار دہشت گرد بھی اسی گروہ سے تعلق رکھتے تھے، جو کاٹلنگ سے فرار ہو کر چھپے ہوئے تھے۔

    یہ آپریشن دہشتگردی کے خلاف ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے اور علاقہ مکینوں میں قدرے اطمینان کی فضا دیکھی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کے7 تھانوں میں ویمن ڈیسک غیر فعال
    Next Article پہلگام میں سیاحوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستان کا اظہار افسوس
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.