Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • پشتون قبائل کا مستقبل
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پہلگام میں سیاحوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستان کا اظہار افسوس
    اہم خبریں

    پہلگام میں سیاحوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستان کا اظہار افسوس

    اپریل 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر پاکستان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں افسوسناک واقعے میں بے گناہ سیاحوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں نا معلوم افراد کے حملے میں دو غیر ملکیوں سیاحوں سمیت 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ سیاحتی مقام پہلگام کے ٹورسٹ ریزورٹ میں پیش آیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق چار افراد جنگل سے نمودار ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ کی اور واپس جنگل میں روپوش ہوگئے۔

    واقعے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی دورہ سعودی عرب مختصر کرکے واپس بھارت پہنچ گئے، وزیر داخلہ امت شاہ نے حملے کے مقام کا دورہ کیا ۔ سیکیورٹی اجلاس میں شرکت کی۔

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روسی صدر، اٹلی کی وزیراعظم اور دیگر عالمی رہنماؤں نے حملے کی مذمت کی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کو واقعے پر بریفنگ دی گئی۔

    بھارتی میڈیا بغیر تحقیق پاکستان پر الزام تراشی میں مصروف ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکاٹلنگ میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن: کمانڈر کامران گجر ساتھیوں سمیت ہلاک
    Next Article مردان میں سفاک شخص نے ماں اور بہن کو قتل کر دیا
    Web Desk

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025

    پشتون قبائل کا مستقبل

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.