Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی
    • اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ
    • سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا
    • خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے
    • ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
    • پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    • خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران
    • سانحہ سوات، دفعہ 144 کے باوجود سیاحوں کو دریا میں جانے سے نہ روکنے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مجید بریگیڈ کا اہم دہشتگرد عمر مری عرف دکاشی ہلاک
    اہم خبریں

    مجید بریگیڈ کا اہم دہشتگرد عمر مری عرف دکاشی ہلاک

    جون 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Major terrorist of Majeed Brigade, Omar Marri alias Dakashi, killed
    ہلاک دہشتگرد عمر مری سیکیورٹی فورسز،کوئلے کے ٹرکوں کو آگ لگانے اور دیگر وارداتوں میں ملوث تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ‏بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے سانگ ایریا میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے خطرناک کمانڈر عمر مری عرف دکاشی کو ہلاک کر دیا ۔

    ‏عمر مری، جو بی ایل اے کی مجید بریگیڈ کا سرگرم رکن اور کمانڈر تھا، متعدد دہشتگرد کارروائیوں کا مرکزی منصوبہ ساز تھا ۔
    ‏عمر مری خاص طور پر کوئلہ سے لوڈ ٹرکوں پر حملوں، انہیں نذرِ آتش کرنے اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے جیسے سنگین جرائم میں طویل عرصے سے مطلوب تھا ۔

    ‏نومبر 2024 میں زیارت ضلع میں ہونے والا حملہ، جس میں کوئلہ لے جانے والے ٹرکوں پر فائرنگ کی گئی اور تین گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی، ہلاک دہشتگرد عمر مری گروہ کی کارستانی تھی ۔

    ‏اس واقعے میں ہرنائی کے ایس ایس پی کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا اور ان کے سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوئے تھے ۔

    عمر مری کی ہلاکت نہ صرف بی ایل اے کے دہشتگرد نیٹ ورک کے لیے بڑا دھچکا ہے بلکہ بلوچستان میں امن و امان کے قیام کی جانب ایک اور فیصلہ کن قدم بھی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانجان حجام ، مائی باپ اور بجٹ
    Next Article بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی

    جولائی 26, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025

    ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.