Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مانسہرہ:شوہر نے بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا
    اہم خبریں

    مانسہرہ:شوہر نے بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا

    اپریل 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra Husband killed his wife in the name of honor
    Share
    Facebook Twitter Email

    مانسہرہ میں شوہر نے بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا ہے

    مانسہرہ : چلاس کالونی خواجگان خاکی میں اتوار کے روز غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔

    پولیس ذرائع نے بتایا کہ خواجگان خاکی مانسہرہ کے رہائشی راجہ عالم نے بیوی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر  فائرنگ کرکے قتل کردیا اور قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نےخواتین کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا اور اس کےبعدطبی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اہل خانے کے حوالے کر دیا۔ خاکی پولیس نے دفعہ 302 کے تحت قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

    killed Mansehra قتل مانسہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایک بار پھر خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی
    Next Article الیکشن کمیشن:اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.