Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • کےٹو کا پشاور جنکشن  دیکھئے زکی الرحمان کے ساتھ ھفتہ کی شام 8 بجے۔
    • نشتر ہال پشاور میں اسمائے حسنیٰ کی پینٹنگز کی نمائش پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائیٹرز اینڈ آرٹسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انعقاد
    • جہیز ایک لعنت نہیں مگر ھم نے ھوس زر میں اسے لعنت بناڈالا۔ بخت روان ایڈووکیٹ کا خیبر مارننگ شو اظہار خیال۔۔۔
    • دنیا بھر میں پشتون فنکاروں کو خیبرٹیلی ویژن کے حوالے جاندار مانا جاتا ھے۔۔۔ ماسٹر رحیم گل۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مریم نواز:خیبرپختو نخوا تجربہ گاہ نہیں ہے کہ آئے تجربہ کیا اور چل دیئے
    اہم خبریں

    مریم نواز:خیبرپختو نخوا تجربہ گاہ نہیں ہے کہ آئے تجربہ کیا اور چل دیئے

    جنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Maryam Nawaz Khyber Pakhtunkhwa is not a laboratory that you can come and experiment and leave
    Share
    Facebook Twitter Email

    مریم نواز نے کہا کہ خیبرپختو نخوا تجربہ گاہ نہیں ہے کہ آئے تجربہ کیا اور چل دیئے

    ملین ٹری سونامی کا نعرہ لگا کر جو لوگ آئے وہ پہلے سے ہی لگے ہوئے درختوں کی لکڑی بھی بیچ کر چلتے بنے۔
    جلسہ عام سے مانسہرہ میں مریم نواز کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس انسان نے آپ کا بھلا نہیں سوچا،مجھے اسکا نہایت افسوس ہے۔میٹرو بس پشاورکی چلتی کم اور جلتی زیادہ ہے،10 سال جو خیبر پختونخوا میں حکومت کرکے گئے تو وہ ہمیں کوئی ایک اسکول، ہسپتال، کوئی کوئی ایک میٹرو بس دکھا دیں جو یہاں کے لوگوں کے لیے بنائی ہو اور جس سے ان کا فائدہ ہوا ہو۔
    مریم نواز کا کہنا تھا کہ بدترین مخالفین  نواز شریف کے صرف سیاسی مخالف نہیں تھے بلکہ وہ ذاتیات پر بھی اترتے تھے،خیبرپختونخوا کا کیا یہ کلچر ہے کہ خواتین پر جلسوں میں آوازیں کسو،وہ آج جو بھی بھگت رہے ہیں،وہ ان کا کیا ہوا عمل تھا، میں کوئی انہیں بددعا نہیں دینا چاہتی، لیکن انسان کو اعمال بہت دور تک چھوڑ کر آتے ہیں،قبر تک ساری زندگی پیچھا کرتے ہیں۔
    انہوں نے مزید کہا کہ دنیا جانتی ہے مانسہرہ اور ہزارہ سے نواز شریف محبت کرتے ہیں،مانسہرہ سے محبت کا ثبوت نوازشریف  نے یہ دیا ہے کہ انہوں نے آپ کی خدمت کے لئے کیپٹن (ر) صفدر کو وقف کردیا ہے، نواز شریف کو اگر نکال دیں تو کھنڈرات کے سوا ملک میں کچھ نہیں۔

    Khyber Pakhtunkhwa maryam nawaz خیبرپختو نخوا مریم نواز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیا کاوہ منفرد مقام جہاں آپس میں برف،ریت اور سمندرملتے ہیں
    Next Article مذاکرات کامیاب:10 روز بعد طورخم سرحدی گزرگاہ تجارت کیلئے کھول دی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 21, 2025

    فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 21, 2025

    فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    نومبر 21, 2025

    بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2025

    کےٹو کا پشاور جنکشن  دیکھئے زکی الرحمان کے ساتھ ھفتہ کی شام 8 بجے۔

    نومبر 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.