Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فنکاروں کو وہ مقام نہیں ملتا جس کے وہ مستحق ہیں: مینہ شمس
    شوبز اپریل 23, 2026

    فنکاروں کو وہ مقام نہیں ملتا جس کے وہ مستحق ہیں: مینہ شمس

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — معروف اینکر، اداکارہ اور خودمختار ساوی کی جی ایم مینہ شمس نے کہا ہے کہ فن کی حوصلہ افزائی تو کی جاتی ہے، مگر فنکار کی اصل اہمیت کو دل سے تسلیم نہیں کیا جاتا۔

    یہ بات انہوں نے خیبر شو کے دوران اداکار و پروڈیوسر حمید اللہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کے مطابق معاشرے میں تخلیقی کام کو سراہا جاتا ہے، لیکن اس کے پیچھے محنت کرنے والے فنکار کو وہ مقام اور احترام نہیں ملتا جس کا وہ حقیقی طور پر مستحق ہوتا ہے۔

    اس موقع پر پروڈیوسر حمید اللہ نے بھی مینہ شمس کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے اپنے تجربات اور یادگار واقعات بیان کیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خیبر ٹیلی ویژن کے ابتدائی پرائیویٹ ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز میں شامل رہے ہیں، جس پر انہیں فخر ہے۔

    حمید اللہ نے مزید بتایا کہ انہوں نے بطور اداکار بھی متعدد ڈراموں میں اہم کردار ادا کیے اور نامور فنکاروں کے ساتھ مشکل کرداروں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ، بڑی تعداد میں کارکنوں کا احتجاج
    Next Article خیبر ٹی وی نے قانون کی بالادستی اور آگاہی کو فروغ دیا: بخت روان ایڈوکیٹ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.