Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹی وی نے قانون کی بالادستی اور آگاہی کو فروغ دیا: بخت روان ایڈوکیٹ
    شوبز اپریل 23, 2026

    خیبر ٹی وی نے قانون کی بالادستی اور آگاہی کو فروغ دیا: بخت روان ایڈوکیٹ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — معروف قانون دان اور سماجی کارکن بخت روان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے اپنے پروگراموں کے ذریعے قانون کی بالادستی اور اس کی اہمیت سے ناظرین کو مؤثر انداز میں آگاہ کیا ہے۔

    اخبار خیبر سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ خیبر ٹی وی نے نہ صرف مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت افراد کو اپنے مارننگ شوز میں مدعو کیا بلکہ قانونی معاملات، خصوصاً تعزیراتِ پاکستان کی مختلف دفعات کے حوالے سے آگاہی دینے کے لیے سینئر وکلاء کو بھی نمایاں پلیٹ فارم فراہم کیا، جو ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔

    بخت روان ایڈوکیٹ کے مطابق خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک واحد قومی نجی چینل ہے جو نہ صرف پاکستانیت کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے بلکہ اپنے معیاری پروگراموں کے ذریعے امن، رواداری اور بھائی چارے کے پیغام کو بھی مؤثر انداز میں عام کر رہا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ایسے اقدامات معاشرے میں شعور بیدار کرنے اور قانونی آگاہی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفنکاروں کو وہ مقام نہیں ملتا جس کے وہ مستحق ہیں: مینہ شمس
    Next Article وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات، ایران امریکہ مذاکرات سے متعلق گفتگو
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.