Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت میں سڑک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری اسرائیل کی خطرناک اشتعال انگیزی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • شمالی وزیرستان میں 11 اگست تک کرفیو نافذ، ضلعی انتظامیہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
    • پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد
    • خوارج کے ساتھ بات چیت ناممکن
    • پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، قومی اسمبلی سے تین اہم عہدے اور کمیٹیوں کی رکنیت واپس
    • اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کے متنازع منصوبے کی منظوری دیدی
    • افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے افغانستان میں رہائش کا بحران سنگین شکل اختیار کرگیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محکمہ موسمیات:بلوچستان کے 22اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی
    اہم خبریں

    محکمہ موسمیات:بلوچستان کے 22اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی

    مارچ 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Meteorological Department Forecast of rains in 22 districts of Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے 22اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے

    بلوچستان کے 22اضلاع میں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔برفباری زیارت، کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ میں متوقع ہے۔بارش سے بلوچستان کے علاقے دالبندین میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ریلوں کی زد میں قومی شاہراہوں پرکئی گاڑیاں پھنس گئیں ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں محکمہ موسمیات نے آج بارشوں کے طاقتور سلسلے کے داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

    Meteorological Department rains بارش محکمہ موسمیات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے کراچی آنے والا افغان شہری گرفتار
    Next Article ہیٹی کے وزیراعظم ایریئل ہنری مستعفی
    Mahnoor

    Related Posts

    گلگت میں سڑک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    اگست 8, 2025

    غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری اسرائیل کی خطرناک اشتعال انگیزی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اگست 8, 2025

    شمالی وزیرستان میں 11 اگست تک کرفیو نافذ، ضلعی انتظامیہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

    اگست 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت میں سڑک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    اگست 8, 2025

    غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری اسرائیل کی خطرناک اشتعال انگیزی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اگست 8, 2025

    شمالی وزیرستان میں 11 اگست تک کرفیو نافذ، ضلعی انتظامیہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

    اگست 8, 2025

    پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد

    اگست 8, 2025

    خوارج کے ساتھ بات چیت ناممکن

    اگست 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.