Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر مشی خان نےعدنان صدیقی پر تنقید کی
    اہم خبریں

    عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر مشی خان نےعدنان صدیقی پر تنقید کی

    اپریل 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mishi Khan criticized Adnan Siddiqui for likening a woman to a bee
    Share
    Facebook Twitter Email

    عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر مشی خان نےعدنان صدیقی پر تنقید کا اظہار کیا ہے

    پاکستانی اداکارہ مشی خان نے اپنے ساتھی اداکار عدنان صدیقی کو خواتین کو مکھیوں سے تشبیہ دینے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی انہوں نے ان پر حیرت کا اظہار بھی کیا ہے۔حال ہی میں سینئر اداکار نے ایک نجی ٹی وی شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ خواتین اور مکھی کی مثال ایک جیسی ہی ہے،جتنا آپ خواتین کے پیچھے بھاگیں گے وہ آپ سے دور بھاگیں گی اور اگر آپ ان کے پاس بیٹھ جائیں گے تو وہ مکھی کی طرح ہاتھ پر آکر بیٹھ جائیں گی۔ اپنی مثال اداکار نے شو کے دوران دیتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ میں جب مکھی کے پیچھے بھاگ رہا تھا تو وہ بھاگ رہی تھی اور میں جب بیٹھ گیا تو وہ میری ناک پر آکر بیٹھ گئی۔انہوں نے بعدازاں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیان کی معافی بھی مانگی تھی۔

    مشی خان کی تنقید:

    اس کے ردعمل میں اب اداکارہ مشی خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔انہوں نے جس میں کہا کہ ‘عدنان صدیقی کو کچھ ہفتے قبل پرائیڈ آف پرفارمنس ملا۔مجھے جس پر بہت خوشی تھی لیکن ایک شو میں انہوں نے ایسی بات کردی جس پر بہت حیرانی ہوئی، آپ کو کیا ہوگیا۔مشی کے مطابق ‘اتنا بڑا ایوارڈ ملنے کے بعد انسان کا مذاق بھی شاندار ہونا چاہیے لیکن وہ اگر مذاق نچلی سطح کا ہو تو انسان کو نارمل بات کرنی چاہیے،مکھیوں سے خواتین کا موازنہ کرکے کون سی مثال دے رہے ہیں؟ اتنا بڑا ایوارڈ آپ کو ملا، اتنا شاندار کام کیا جس کے بعد آپ کا سینس آف ہیومر  اوپر جانا چاہیے لیکن یہ تو مزید بہت کم ہوگیا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے عدنان صدیقی کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا لیکن میں اگر ان کی جگہ میزبان ہوتی تو شہد کی مکھی بن کر عدنان پر ایسے بیٹھتی کہ ان کےمنہ پر سوجن ہوجاتی اور وہ سوجن دوائی سے ہی حل ہوتی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:راہزنی وارداتوں کی روک تھام میں ابابیل فورس مکمل طورپر ناکام
    Next Article جتنے بکرے چاہیں مفت میں پکڑ لیں,دلچسپ اسکیم متعارف
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.