Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد، خیبرپختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    اہم خبریں جولائی 11, 2026

    اسلام آباد، خیبرپختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

    Facebook Twitter Email
    Monsoon rains bring relief from heat across Islamabad; KP and northern regions
    ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد، خیبرپختونخوا، شمالی و جنوبی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔

    خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں گزشتہ رات بارش ہوئی، جبکہ مردان، صوابی اور قبائلی اضلاع میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور خطۂ پوٹھوہار کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

    شمالی و جنوبی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مختلف مقامات پر بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کل بھی متعدد علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

    دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر ممکنہ حادثات کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت: حیات خیل میں فائرنگ، چھٹی پر آئے ایف سی اہلکار شہید
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.