Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے
    اہم خبریں ستمبر 7, 2025

    مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے

    Facebook Twitter Email
    Monsoon rains kill 910 people across the country, 1,044 injured
    5905 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ 1945 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے، این ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  نے ملک بھر میں جاری سیلابی صورتحال کے دوران جانی و مالکی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق مون سون کے حالیہ سیزن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 افراد جاں بحق ہوئے ۔جبکہ بعد مجموعی تعداد 910 ہوگئی جبکہ اس دوران 1044 افراد زخمی ہوئے ۔

    اسلام آباد:  این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق رواں برس 26 جون سے لے کر اب تک 910 افراد جاں بحق اور 1044 زخمی ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 442 افراد دریائی سیلاب، 252 لوگ گھر گرنے اور 65 افراد ڈوبنے سے جان سے گئے، جب کہ 57 لوگ سیلاب آنے اور 11 افراد  موسلادھار بارشوں سے جاں بحق ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق 25 افراد لینڈ سلائیڈنگ، 23 لوگ کرنٹ لگنے اور 26 افراد آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہوئے جبکہ مزید 7 افراد سیلاب اور بارشوں کے باعث مختلف وجوہات کی بنا پر جان سے گئے ۔

    اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ  504، پنجاب میں 234 ، سندھ میں 58  اور بلوچستان میں 26، گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 38 اور اسلام آباد میں 9 افراد جاں بحق ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں اب تک 654، خیبرپختونخوا میں 218، سندھ میں 78، بلوچستان میں 5، گلگت بلتستان میں 52 ، آزاد کشمیر میں 34 ، اور اسلام آباد میں 3افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے اب تک 7850 گھر متاثر ہوئے ہیں ان میں سے 5905 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ 1945 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے ۔

    اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ دوران مون سون اب تک 6180 مویشی بھی ہلاک ہوچکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    Next Article یومِ فضائیہ اسپیشل، خیبر ٹی وی پشاور کی شاندار پیشکش
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.