Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت
    • چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
    • ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
    • دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز
    • خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”
    • عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب
    • معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    فیچرڈ

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy Rains Expected Across Pakistan This Week
    Weather Department Issues Rain Alert for Multiple Regions
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے 14 سے 17 جولائی کے دوران مون سون کی حالیہ لہر کے تحت پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ درمیانی سے شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق، ان ایام کے دوران کشمیر میں بارش کے ساتھ بعض مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے، جبکہ گلگت بلتستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    خیبرپختونخوا میں بھی 14 سے 17 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور کچھ مقامات پر شدید بارشوں کا امکان ہے۔

    پنجاب، اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر سے جمعرات تک مختلف مقامات پر تیز بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

    اسی دوران سندھ کے کچھ اضلاع جیسے تھرپارکر، میرپور خاص اور شہید بے نظیر آباد میں 14 سے 16 جولائی کے درمیان وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات نے مری، گلیات، سوات، مانسہرہ، کوہستان اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے اور سیاحوں و مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    مزید برآں، شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں شہری سیلاب (اربن فلڈنگ) کا خطرہ ہے، جس کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025

    ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025

    ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

    ستمبر 16, 2025

    دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.