Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ، سپیشل کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
    • اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    • توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی
    • شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی
    • 9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری
    • انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • خواخے او اینگور نے مجھے قابل ذکر مقبولیت بخشی فہمید خان کی ڈائریکشن سے بہت کچھ سیکھآ۔  بی بی شیرینے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور یونیورسٹی کے بیشتر شعبوں کے سربراہان سبکدوش ہو گئے
    اہم خبریں

    پشاور یونیورسٹی کے بیشتر شعبوں کے سربراہان سبکدوش ہو گئے

    دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Most heads of departments at Peshawar University resign
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور یونیورسٹی میں بیشتر شعبوں کے سربراہان سبکدوش ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 19ڈیپارٹمنٹس اور انسٹی ٹیوٹس کے سربراہان عہدوں سے سبکدوش ہوئے ہیں۔

    اس ضمن میں وائس چانسلر کی جانب سے بڑے پیمانے پر تبادلوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق جامعہ پشاور کے سینئر فیکلٹی ممبران کو عارضی ذمہ داریاں تفویض کردی گئیں۔ ڈاکٹر مہناز گل کو جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا،ڈاکٹر سردار خان انوائرنمنٹل سائنسز اور ڈاکٹر روح اللہ پشتو ڈیپارٹمنٹ کے عارضی چیئرمین نامزد کئے گئے جبکہ اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر سجاد احمد خان کو نئی ذمہ داری ملی اور انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر رسول خان کو مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پشاور یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ اجلاس میں مستقل تعیناتیوں کی منظوری ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے کا اعلان متوقع
    Next Article عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف تہرے قتل کی ایف آئی آر سامنے آگئی
    Web Desk

    Related Posts

    عمران خان اور بشریٰ بی بی مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ، سپیشل کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025

    اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عمران خان اور بشریٰ بی بی مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ، سپیشل کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025

    اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 20, 2025

    شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی

    دسمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.