پشاور( حسن علیشاہ سے ) نامور اداکار نصیرالدین شاہ نے گزشتہ روز دھلی میں ایک شادی کی تقریب میں اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ھوئے بتایا کہ لاھور سے میری زندگی کی حسیں یادیں وابستہ ہیں۔ اس شہر کو دوسرا گھر سمجھتا ھوں جب بھی لاھور گیا ادبی اور موسیقی کی محفلوں میں شریک ھونیکا موقع ملا شعرا گلوکار اداکار مصنف ادیب فلاسفر اور عالم فاضل رانشوروں کا مسکن ھے یہ لاھور۔۔
جمعرات, مئی 8, 2025
بریکنگ نیوز
- پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
- بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
- پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار
- پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ
- بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ
- مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب
- سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
- رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس