Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    • جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن
    • نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    • وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی
    • ملک کے 79 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہوگیا
    • حج 2026: پاکستانی حجاج کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، سردار محمد یوسف
    • وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی منصوبوں کا جائزہ
    • خیبر ٹیلی ویژن کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ، گل سانگہ سمیت نامور فنکاروں کی شاندار شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے
    شوبز

    قومی گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے

    جنوری 18, 2024Updated:جنوری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    National singer Atiq Shahzad passed away
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹیلی ویژن اور اسٹیج کے معروف قومی گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے

    عتیق شہزاد اپنی شاندار آواز کی وجہ سے مشہور تھے۔ان کی شاندار آواز نے  ان کو اسٹیج کی دنیا میں ایک عظیم فنکار بنایا اورلوگوں کے دلوں میں انکی موسیقی نے جگہ بنائی ہے۔ پاکستانی آرٹ انڈسڑی نے ان کے انتقال سے ایک باصلاحیت فنکار کو کھویا ہے۔

    یاد رہے کہ آج عصر کی نماز کے بعد عتیق شہزاد کی نمازِ جنازہ مسجد عثمانیہ بلاک M نارتھ ناظم آباد میں  ادا کی جائیگی۔میوہ شاہ قبرستان میں گلوکار عتیق شہزاد کی تدفین اداکی جائے گئ ۔واضح رہے کہ اسٹیج کے سینئر گلوکاروں میں عتیق شہزاد کا شمار کیا جاتا ہے۔

    Atiq Shahzad National singer passed away انتقال عتیق شہزاد قومی گلوکار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی ٹوئنٹی سیریزمیں افغانستان کو بھارت نے’ڈبل سپراوور’میں شکست دیکرسیریزجیت لی
    Next Article ایران میں پاک فوج کے آپریشن کی تفصیلات
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ، گل سانگہ سمیت نامور فنکاروں کی شاندار شرکت

    مئی 18, 2026

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 2026

    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال

    مئی 18, 2026

    وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی

    مئی 18, 2026

    ملک کے 79 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہوگیا

    مئی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.