اسلام آباد بلوچ دھرنا کیمپ پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد کا دھاوا، شرکا کو دھمکیاں، اسپیکر اٹھا کر فرار
براؤزنگ:قومی خبریں
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر باؤلنگ کے فیصلے کی وجہ بتادی۔
پی ٹی آئی نے پرویزخٹک کے بیان کو "بلے” کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے کرسمس کے موقع پر آسٹریلوی کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کو تحائف پیش کیے ہیں
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔
ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش آج انتہائی جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے۔
صدرمملکت عارف علوی نے کرسمس کے موقع پر پیغام میں کہااس پرمسرت موقع پرمسیحی برادری کومبارکباد پیش کرتا ہوں،مسیحی بھائیوں کیلئےکرسمس مسرت ، غورو فکر،خوشی منانےکا موقع ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم محکمہ ہیلتھ کی جانب سے پولیو کنٹرول، آئندہ جنوری 8 تا 12کے لیے پولیو مہم کے انعقاد ہوا، اہداف اور تیاری کے حوالے سے بریفنگ دی گئی.
بی آرٹی پشاورمیں 10ارب کی کرپشن ‘نیب نے ریفرنس تیار کرلیا
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے بھارت کی اپیل مسترد کردی۔