Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مذاکرات کامیاب:10 روز بعد طورخم سرحدی گزرگاہ تجارت کیلئے کھول دی گئی
    افغانستان

    مذاکرات کامیاب:10 روز بعد طورخم سرحدی گزرگاہ تجارت کیلئے کھول دی گئی

    جنوری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Negotiations successful After 10 days Torkham border crossing was opened for trade
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک افغان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔10 روز بعد طورخم سرحدی گزرگاہ تجارت کیلئے کھول دی گئی ہے

    10 دن تعطل کے بعد  طورخم سرحد پر تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں۔ٹرانسپورٹرز میں‌ جس سے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔واضح رہے کہ ویزہ شرط کی وجہ سےپاک افغان طورخم سرحد پرتجارتی سرگرمیاں گزشتہ 10 دن سے معطل رہیں۔ایک بار پھربارڈر حکام کے مابین کامیاب مذاکرات کے بعد سرحد کے آر پار تجارتی قافلے رواں دواں ہو گئے ہیں۔ اجازت کے جو گزشتہ 10روزسےمنتظر تھے۔

    افغانستان اور پاکستان میں سفارتی سطح پر مذاکرات کےدرمیان طے پایا کہ کارگو گاڑیوں کے افغان ڈرائیورزمارچ 31 تک سفری دستاویزات بنائیں گے اور سفری دستاویزات کے بغیر یکم اپریل سےکارگو گاڑیوں کے پاکستان میں داخلے پر مکمل پابندی ہوگی۔ تجارتی سرگرمیاں بحال ہوتے ہی طورخم سرحد پر  کسٹم حکام نے گاڑیوں کی کلئیرنس شروع کر دی۔اس حوالے سے افغان حکام کا  کہنا ہے کہ بارڈر سیکورٹی کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے ساتھ تعاون کرینگے۔  ٹرانسپورٹرز، تاجر اور ڈرائیورز نے اس عارضی اجازت ملنے پرخوشی کا اظہار کیا۔

    opened Torkham border طورخم سرحدی گزرگاہ کھول
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمریم نواز:خیبرپختو نخوا تجربہ گاہ نہیں ہے کہ آئے تجربہ کیا اور چل دیئے
    Next Article صوبائی الیکشن کمیشن: تربیت سے غائب عملے کو سزا دینے کا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.