Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوبائی الیکشن کمیشن: تربیت سے غائب عملے کو سزا دینے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    صوبائی الیکشن کمیشن: تربیت سے غائب عملے کو سزا دینے کا فیصلہ

    جنوری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Provincial Election Commission Decision to punish staff absent from training
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے تربیت سے غائب عملے کو سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا یے

    ے الیکشن کمیشن کی جانب سے  عام انتخابات کے لئے  اب تک مجموعی طور پر 33 ہزار48پرئیذائڈنگ و سینئر اسسٹنٹ پرئیذائڈنگ افسران میں سے 23 ہزار 810 کی مکمل تربیت کرلی گئی ہے ۔الیکشن کمیشن کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ہ تربیت سے  6اعشاریہ6 فیصد عملہ  غائب ہے اور ڈیوٹی پر بھی نہیں ہے۔

    صوبائی الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سےان کیخلاف کارروائی کیلئےرابطہ کرلیا ہے۔ تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو  چیف سیکرٹری نے فوری ہدایات جاری کردیں۔ محکمہ اعلی تعلیم اور ابتدائی و ثانوی تعلیم کے حکام کو صوبائی حکومت کی جانب سے و کمی پوری کرنے کی فوری ہدایت کردی گئ ہے جبکہ جو تربیت سے غائب عملہ ہے ان کے خلاف انضباطی کار روائی کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    خیبرپختونخوا میں اب تک ایک لاکھ 33 ہزار 275 اسسٹنٹ پرئیذائڈنگ و پولنگ افسران کی تربیت پہلے ہی مکمل ہوچکی ہے جبکہ مجموعی طور پر ٹریننگ کا عمل 125 تربیتی مراکز میں جاری ہے25 دسمبر 2023 سے تربیتی عمل شروع ہوئی تھی جو 2024یکم فروری تک جاری رہیگی۔

    Provincial Election Commission punish سزا صوبائی الیکشن کمیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمذاکرات کامیاب:10 روز بعد طورخم سرحدی گزرگاہ تجارت کیلئے کھول دی گئی
    Next Article خیبرپختونخوا کے مستقبل کا انحصار نوجوان ووٹرز پر ہو گا۔ رپورٹ
    Mahnoor

    Related Posts

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.