Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    • بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
    • آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان
    • پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان
    • وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان
    • دشمن کی کوئی بھی سازش پاک افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، جنرل عاصم منير
    • پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دارالعلوم حقانیہ اور بنوں کینٹ حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا، آئی جی خیبرپختونخوا
    اہم خبریں

    دارالعلوم حقانیہ اور بنوں کینٹ حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا، آئی جی خیبرپختونخوا

    اپریل 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Network involved in Darul Uloom Haqqania and Bannu Cantt attacks traced, says IG Khyber Pakhtunkhwa
    دونوں کیسز میں اہم شواہد ملے ہیں، دونوں واقعات سے متعلق کئی افراد کو حراست میں لیا ہے، آئی جی
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ  اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ہے ۔

    پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقارحمید نے کہا کہ دونوں کیسز میں اہم شواہد ملے ہیں ۔

    ذوالفقارحمید کا مزید کہنا تھا کہ دونوں واقعات سے متعلق کئی افراد کو حراست میں لیا ہے، مزید گرفتاریوں کے بعد تفصیلات شیئر کی جائیں گی ۔

    واضح رہے کہ 28 فروری کو  نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد شہید اور 20 زخمی ہو گئے تھے ۔

    دوسری جانب بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے میں سکیورٹی فورسز نے 16 دہشتگردوں  کو جہنم واصل کیا تھا جبکہ مقابلے میں فورسز کے 6 جوان بھی شہید ہوئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر داخلہ سے امریکی وفد کی ملاقات ،پاکستان دنيا اور دہشتگردی کے درمیان دیوار کی حیثیت رکھتا ہے، محسن نقوی
    Next Article بیرونِ ملک پاکستانیترسیلات زر کے ذریعے معیشت کے بڑے معاون
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ

    مئی 13, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    مئی 13, 2025

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ

    مئی 13, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    مئی 13, 2025

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025

    آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان

    مئی 12, 2025

    پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.