Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل
    اہم خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل

    اکتوبر 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    New Khyber Pakhtunkhwa cabinet formed after Governor's approval
    خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ میں 10 وزرا ، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کی 13 رکنی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے،  گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کرکے نئی کابینہ دیدی ۔

    پشاور: گورنر فیصل کریم کنڈی کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا میں 13 رکنی نئی کابینی تشکیل دے دی گئی ،نئی صوبائی کابینہ آج سہ پہر 3 بجےحلف اٹھائے گی، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا میں ہو گی ۔

    نئی کابینہ میں 10 وزرا ، 2 مشیر اور  ایک معاون خصوصی شامل ہیں،  مزمل اسلم اور تاج محمد ترند وزیراعلیٰ کے مشیر  جبکہ  شفیع اللہ جان وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ہوں گے ۔

     پختونخوا کابینہ میں میناخان، فضل شکور، فیصل ترکئی، عاقب اللہ شامل ہوں گے ۔ ارشد ایوب خان، خلیق الرحمان، ڈاکٹر امجد بھی کابینہ کاحصہ ہوں گے ۔

    بونیرسے ریاض خان، فخر جہاں کو بھی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے،مشترکہ اعلامیہ جاری
    Next Article جہاں پارا چنار حملہ ہوا وہ راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، اپنا دشمن پہچانیں، جسٹس مسرت ہلالی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.