Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    • غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا
    کھیل

    پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا

    مارچ 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New Zealand announces squad for ODI series against Pakistan
    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز 29 مارچ سے ہوگا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آکلینڈ: پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ نے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا، ٹام لیتھم ٹیم کی قیادت کریں گے ۔

    نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے والے سکواڈ کے 8 کھلاڑی پاکستان کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل کئے گئے ہیں ۔

    نیوزی لینڈ کے سکواڈ میں آدی اشوک، مائیکل بریس ویل،  مارک چیپمین،  جیکب ڈفی اور مچل ہے شامل ہیں جبکہ نک کیلی، ول او رورکے، بین سئیرز، نیتھن سمتھ اور ول ینگ بھی سکواڈ کا حصہ ہوں گے ۔

    بورڈ کے مطابق مچل سینٹنر، راچن رویندرا، ڈیون کونوئے اور گلین فلپس آئی پی ایل کی وجہ سے سکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے ۔

    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز  29 مارچ سے ہوگا، سیریز کے دیگر میچز  2 اور 5 اپریل کو کھیلے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کے زیر تسلط نہیں رہنا چاہتے،گولیوں کا جواب اب ووٹوں سے دیا جائے گا،سکھوں کا امریکا میں کامیاب ریفرنڈم
    Next Article بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار ،قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے،بلاول
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 9, 2025

    ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.