Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات امریکہ چلائے گا،امریکی صدر ٹرمپ
    • پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا
    • ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر
    • امریکہ کی بڑی عسکری کارروائی، صدر نیکولس مدورو کو گرفتار کر لیا
    • وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے 17 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
    • استور میں برفانی تودہ گرنے سے افسر سمیت 3 اہلکار شہید
    • امریکی فوج کے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے
    • پاک فضائیہ کا جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن خوفزدہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئی بھی طاقت پاک چین دوستی ختم نہیں کر سکتی،چینی سفیر
    اہم خبریں

    کوئی بھی طاقت پاک چین دوستی ختم نہیں کر سکتی،چینی سفیر

    جولائی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    No force can end Pakistan-China friendship, Chinese Ambassador
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(لیاقت علی خٹک)جی  ایچ کیو راولپنڈی میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 97 ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، پاکستان اور چین کے تعلقات غیرمعمولی اور مثالی ہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،پاکستان میں چینی سفیر کا کہنا ہے کہ کوئی بھی طاقت پاک چین دوستی اور افواج کے درمیان بھائی چارہ ختم نہیں کر سکتی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق   چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی 97ویں سالگرہ کے سلسلے میں جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈانگ بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

    آئی ایس پی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے چینی مہمانوں کا استقبال کیا، آرمی چیف نے پی ایل اے کو مبارکباد دی، چینی دفاع، سلامتی اور ملکی ترقی میں پی ایل اے کے تعاون کی تعریف کی۔

    تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات غیر معمولی ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور حمایت پر مبنی ہیں، پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان تعلقات مضبوط ہیں۔

    اس موقع پر چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے پاکستان اور خطے کے امن و استحکام کےلیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں  اور اس بات پر پختہ یقین رکھتے ہیں کہ کوئی بھی طاقت چین اورپاکستان کے درمیان آہنی دوستی اوردونوں افواج کے درمیان بھائی چارے کوختم نہیں کرسکتی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں چین کے دفاعی اتاشی، چینی سفارتخانے کے حکام اور مسلح افواج کے افسران نے بھی شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا
    Next Article پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئی،پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی سرکاری رپورٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات امریکہ چلائے گا،امریکی صدر ٹرمپ

    جنوری 3, 2026

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر

    جنوری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات امریکہ چلائے گا،امریکی صدر ٹرمپ

    جنوری 3, 2026

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر

    جنوری 3, 2026

    امریکہ کی بڑی عسکری کارروائی، صدر نیکولس مدورو کو گرفتار کر لیا

    جنوری 3, 2026

    وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے 17 جنوری کو پیش کرنے کا حکم

    جنوری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.