پشاور(حسن علی شاہ) نامور موسیقار گلوکار ماسٹر علی حیدر نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ ملکہ ترنم نورجہاں کا نعم البدل ناممکن ھے ایسے گائیک صدیوں میں پیدا ھوتے ہیں واقعی سروں کی ملکہ تھیں انکی آواز میں جو ترنم تھا سحر انگیز اور دلکش بھی تھا۔۔۔آج بھی انکے گیت سدا بہار ہیں اور رھیں گے۔
میڈم نورجہاں کا نعم البدل ناممکن ھے ایسے فنکار صدیوں میں پیدا ھوتے ہیں۔۔ ماسٹر علی حیدر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read