Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    • اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
    • مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
    • کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • معدنیات پر پہلا حق عوام اور دوسرا صوبےکا ہوگا،سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے،گورنر فیصل کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان: ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری کو کرفیو کے نفاذ کا اعلان
    خاص خبریں جنوری 9, 2026

    شمالی وزیرستان: ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری کو کرفیو کے نفاذ کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    North Waziristan: Announcement of curfew across the district on January 10 and 11, 2026
    بنوں سے میرانشاہ تک تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان میں ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری کو کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا، اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ۔

    شمالی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق ضلع بھر آئندہ دو روز تک کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ کرفیو کے دوران بنوں سے میرانشاہ تک تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی ۔

    کل سے شروع ہونے والے انڈکشن پرچے ملتوی کر دیئے گئے، نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ
    Next Article پشاور یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار، وفاق کے حوالے کی جائے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مطالبہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.