Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان:وقت پر پولنگ شروع نہ ہوسکی
    اہم خبریں فروری 8, 2024

    شمالی وزیرستان:وقت پر پولنگ شروع نہ ہوسکی

    Facebook Twitter Email
    North Waziristan Polling could not start on time
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان میں وقت پر پولنگ شروع نہ ہوسکی،دو گھنٹے تک ووٹنگ کا عمل تاخیر کا شکار رہا

    دو گھنٹے تک ووٹنگ کا عمل بنوں میں متاثرین شمالی وزیرستان کیلئے قائم پولنگ سٹیشن میں تاخیر کا شکار رہا ہے۔اعلامیہ کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مشترکہ پولنگ اسٹیشن میں پولنگ بوتھ کے لاک ہی نہیں ہے تو پھر ووٹ کیسے محفوظ ہوں رہے گئے۔پولنگ سٹیشن پر موجود عملے  نے کہا ہے کہ بار بار الیکشن کمیشن کو مطلع کرنے کیلئے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔یاد رہے بنوں میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے 25 پولنگ اسٹیشن بنوں میں قائم کئے گئے ہیں۔

    North Waziristan Polling پولنگ شمالی وزیرستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل میں شکایات موصول ہونے کا سلسلہ جاری
    Next Article بلاول بھٹو زرداری:موبائل فون سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.