Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان بھر کا صوبے کےدوسرے اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع،ہسپتال اور تعلیمی ادارے بند
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان بھر کا صوبے کےدوسرے اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع،ہسپتال اور تعلیمی ادارے بند

    اکتوبر 1, 2024Updated:اکتوبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    North Waziristan protest
    جب تک حکومت وعدے پورے نہیں کرتی، احتجاج جاری رہیگا،اتمانزی جرگہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان: میرعلی اور سب ڈویژن بنوں کے مقام پر ضلع کے داخلی اور خارجی راستے بند،اتمانزئی قوم نے میرعلی بازار میں بنوں میران شاہ سڑک گزشتہ روز سے بند کر رکھی ہے ۔

    اتمانزئی مشران نے میرعلی کے مرکزی چوک میں دھرنا دے رکھا ہے،انہوں  نے  کہا  ہے  کہ  حکومت امن کے قیام سے متعلق وعدے ایفا نہیں کررہی۔

    سب ڈویژن بنوں گربز کے مقام پر بھی بنوں میران شاہ سڑک بلاک کردی گئی، امن کے قیام تک دھرنا جاری اور سڑکیں بند رہیں گی۔

    اتمانزئی مشران نے تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور نادرا دفاتر کو بھی تالے لگا دیے ہیں  ۔

    سڑک   کی  بندش  کی  وجہ  سے  ضلع بھر کے عوام اور مسافر محصور ہوگئے،مسافر گاڑیوں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا  ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکہا گیا ریاست ہوگی ماں جیسی مگر پھر ریاست باپ کی طرح ہوگئی،بلاول بھٹو
    Next Article غیر ملکی سیاح نہ بھیجیں، ضلعی انتظامیہ کی صوبائی حکومت کو درخواست
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن

    جنوری 29, 2026

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.