Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ:پولیس نے مسلح افغان راہزن و سنیچر کو گرفتار کرلیا
    افغانستان

    نوشہرہ:پولیس نے مسلح افغان راہزن و سنیچر کو گرفتار کرلیا

    جون 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Nowshera Police arrested an armed Afghan bandit on Saturday
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع نوشہرہ کے تھانہ اکوڑہ خٹک میں پولیس نے مسلح افغان راہزن اور سنیچر گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی کی ہے۔

    کاروائی کرتے ہوئے اکوڑہ خٹک پولیس نے متحرک مسلح افغان راہزن کو گرفتار کرلیا ہے۔
    اس دوران پولیس نے ملزمان سے اسلحہ کی نوک پر چھینی گئی نقدی، موبائل فونز اور واردارت کے دروان استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کئے جانے والے مسلح افغان راہزن و سنیچرز سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔اس تفتیش میں نہایت ہی سنسنی خیز انکشافات متوقع کئے جارہے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق چھاپہ مار ٹیم نے تفتیش کا جدید طریقہ اپناتے ہوئے گروہ کے ماسٹر مائنڈ افغانی عبدالباری تک رسائی حاصل کی اور اس کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کے ساتھی کو بھی پکڑ لیا گیا ہے،جبکہ اس دوران نقدی سمیت واردات میں استعمال کئے جانے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

    Nowshera نوشہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس
    Next Article میکسیکو کی جھیل میں آخر مچھلیاں کیوں مرگئی؟
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.