Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میکسیکو کی جھیل میں آخر مچھلیاں کیوں مرگئی؟
    اہم خبریں جون 11, 2024

    میکسیکو کی جھیل میں آخر مچھلیاں کیوں مرگئی؟

    Facebook Twitter Email
    Why did the fish die in the lake of Mexico
    Share
    Facebook Twitter Email

     میکسیکو کی جھیل میں خشک سالی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئی۔

    موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ناصرف انسانوں پر بلکہ اس کے برعکس معصوم جانوروں پر بھی پڑ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق میکسیکو کی شمالی ریاست چیہواہوا کی جھیل میں پانی خشک ہونے کے باعث ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مرگئیں ہیں۔غیر ملکی خبررساں اداروں  کے مطابق مقامی ماہرین نے مچھلیوں کے مرنے  کا الزام خشک سالی پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مچھلیاں طویل خشک سالی کے باعث مری ہیں۔

    ماہرین کے مطابق گرمی کی شدت میں شدید قسم کا اضافہ ہوا ہے اور اس کے ساتھ ہی درجہ حرارت 40 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث جھیل میں پانی کی سطح کم ہوگئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق میکسیکو کے تقریباً 90 فیصد حصے کو کسی نہ کسی قسم کی خشک سالی متاثر کر رہی ہے جس کی شرح 2011 کے بعد سب سے ہی زیادہ ہے۔مزید سرکاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ خشک سالی سے ریاست چیہواہوا خاص طور پر شدید متاثر ہوئی ہے اور اس کا زیادہ تر علاقہ خشکی کی انتہائی سطح کی لپیٹ میں آگیا ہے۔

    fish Mexico مچھلیاں میکسیکو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ:پولیس نے مسلح افغان راہزن و سنیچر کو گرفتار کرلیا
    Next Article ملک کے بعض حصوں میں 19 جون کے بعد مون سون بارشوں کا امکان،چیف میٹرولوجسٹ
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.