پشاور( حسن علی شاہ سے ) گلوکارہ نازیہ اقبال جو آجکل اپنے خاوند اور بچوں کے ھمراہ بیرون پاکستان مقیم ہیں انکے مداح یوں تو افغانستان۔۔ مڈل ایسٹ۔قطر۔کویت اور سعودی عرب میں بھی موجود ہیں مگر جنوبی خیبر پختون خواہ ضلع کرم خیبر اورکزئ۔ وزیرستان ۔لکی مروت۔۔ بنوں۔ کوھاٹ ۔۔ٹانک۔۔ درہ آدم خیل۔۔ ٹانک۔۔ اور ھنگو میں سب سے زیادہ ہیں نازیہ اقبال نے 8 سال کی عمر میں پہلا پشتو گیت ریڈیو پاکستان پشاور میں ریکارڈ کرایا تھا اردو اور فارسی زبان میں بھی انکے گائے ھوئے نغمات بہت مقبول ہیں۔
نازیہ اقبال کے مداحوں کی تعداد جنوبی خیبر پختون خوا میں سب سے زیادہ ھے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read