Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کل اسلام آباد میں شروع، 57 ممالک کے 190 مندوبین شریک ہوں گے
    امن جولائی 11, 2026

    او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کل اسلام آباد میں شروع، 57 ممالک کے 190 مندوبین شریک ہوں گے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: اسلامی کانفرنس تنظیم ممالک کی خواتین سے متعلق پاکستان کی میزبانی میں 9ویں وزارتی کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے.

    دو روزہ کانفرنس میں او آئی سی کے 57 رکن ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔

    کانفرنس میں شرکت کے لئے مہمان وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

    کانفرنس کے انعقاد کی تمام تر تیاریاں مکمل ہیں۔

    کانفرنس میں او آئی سی کے 57 رکن ممالک سے تقریباً 190 مندوبین شرکت کر رہے ہیں.

    مندوبین میں ممتاز خواتین شخصیات، اعلیٰ سرکاری حکام، او آئی سی کے مبصرین اور دیگر عہدیداران شامل ہوں گے۔

    کانفرنس میں رکن ممالک کے وزراء خواتین کے حقوق سے متعلق ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے سمیت اپنی قومی پالیسیوں کا تبادلہ کرتے ہیں اور مستقبل کے لیے نئے فریم ورک اور مشترکہ لائحہ عمل کی منظوری دیتے ہیں۔

    کانفرنس کا مقصد او آئی سی کے رکن ممالک میں خواتین کے لیے ایسا سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی مرتب کرنا ہے، جس سے وہ اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سماجی و اقتصادی ترقی میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔

    کانفرنس میں خواتین کی سیاسی اور پیشہ ورانہ شعبوں میں شرکت بڑھانے، انہیں معاشی وسائل اور مالیاتی نظام تک بہتر رسائی فراہم کرنے، اور ٹیکنالوجی و ڈیجیٹل شعبوں میں صنفی تفاوت کم کرنے کے طریقوں پر بھی غور کیا جائے گا۔

    اس موقع پر او آئی سی کے رکن ممالک کے سرکاری نمائندے خواتین کو بااختیار بنانے، ان کے حقوق کے فروغ اور جامع ترقی کے لیے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

    اسلام آباد اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی او آئی سی خواتین کانفرنس او آئی سی رکن ممالک او آئی سی وزارتی کانفرنس بین الاقوامی کانفرنس پاکستان خواتین کو بااختیار بنانا خواتین کی ترقی خواتین کی سیاسی شرکت خواتین کے حقوق ڈیجیٹل شعبہ صنفی مساوات معاشی خودمختاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
    Next Article اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.