Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مشرقِ وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی بلند
    اہم خبریں اپریل 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز بھی بلند

    Facebook Twitter Email
    Oil prices rise for fourth straight day as middle east tensions escalate
    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ دیکھنے میں آیا،
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کی بنیادی وجہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی کشیدگی ہے۔

    بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر کے تقریباً 103 ڈالر کے قریب پہنچ گئی، جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ  ڈبلیو ٹی آئی بھی 94 ڈالر فی بیرل کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔

    ماہرین کے مطابق خلیج میں کشیدگی، خاص طور پر آبنائے ہرمز میں جاری صورتحال، تیل کی سپلائی کے حوالے سے خدشات کو بڑھا رہی ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں جبکہ بحری راستوں میں رکاوٹیں عالمی منڈی پر دباؤ ڈال رہی ہیں۔

    حالیہ پیش رفت میں ایران کی جانب سے جہازوں کی ضبطگی اور خطے میں سیکیورٹی خدشات نے سرمایہ کاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں نہ صرف تیل بلکہ عالمی مالیاتی منڈیوں میں بھی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

    معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ کشیدگی برقرار رہی تو توانائی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، جس کے اثرات دنیا بھر میں مہنگائی اور معیشت پر پڑیں گے۔

    واضح رہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال عالمی تیل مارکیٹ کے لیے انتہائی اہم ہے، اور کسی بھی قسم کی رکاوٹ یا تنازع فوری طور پر قیمتوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان پناہ گزینوں کے مسائل میں اضافہ، قطر سے کانگو منتقلی کی تجویز پر شدید تنقید
    Next Article ملک بھر میں گرم اور خشک موسم برقرار، لاہور کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.