Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئندہ وفاقی بجٹ مہنگائی کا نیا طوفان لائے گا، شوکت یوسف زئی
    اہم خبریں جون 4, 2026

    آئندہ وفاقی بجٹ مہنگائی کا نیا طوفان لائے گا، شوکت یوسف زئی

    Facebook Twitter Email
    PTI predicts ‘fearful budget’. warns of fresh inflation wave due to IMF-driven measures
    وفاق خیبرپختونخوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد بقایاجات فوری ادا کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ محصولات بڑھانے کے اہداف پر مبنی ہوگا اور آئی ایم ایف کے دباؤ کے باعث بجلی و گیس پر سبسڈی میں کمی جبکہ پیٹرولیم مصنوعات پر مزید لیوی عائد کیے جانے کا امکان ہے، جس سے ملک میں مہنگائی کی نئی لہر جنم لے گی۔

    اپنے ویڈیو پیغام میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ حکومت ٹیکس محصولات کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، جس کے باعث پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کرکے عوام پر مزید مالی بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 7 ہزار ارب روپے سے زائد مختص کیے جا رہے ہیں، اس لیے یہ بجٹ عوام کے لیے انتہائی سخت اور خوفناک ثابت ہوگا۔

    انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ خیبرپختونخوا کے بقایاجات فوری طور پر ادا کیے جائیں، کیونکہ وفاق صوبے کا 4 ہزار ارب روپے سے زائد کا مقروض ہو چکا ہے۔ ان کے مطابق ان رقوم میں نیٹ ہائیڈل پرافٹ، ضم اضلاع کے لیے این ایف سی شیئر، اے آئی پی فنڈز اور ضم اضلاع کے کرنٹ بجٹ میں شارٹ فال شامل ہیں۔

    شوکت یوسف زئی نے دعویٰ کیا کہ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 38 ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 150 ٹیکسٹائل کارخانے بند ہو چکے ہیں جبکہ بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں اور مقامی سرمایہ کار ملک چھوڑ رہے ہیں، جس سے برآمدات بھی متاثر ہو رہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: سیاحوں پر مبینہ تشدد کیس، ایکسائز کا سب انسپکٹر نسیم خان گرفتار
    Next Article کویت ایئرپورٹ پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.