ملک بھر میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کی کربلا میں عظیم قربانی کی یاد میں یومِ عاشور، اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے اور بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی معطل رہی۔
چھوٹے بڑے شہروں اور دیہات سمیت ملک کے تمام علاقوں میں 10 محرم الحرام کے موقع پر مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا اور جلوس برآمد ہوئے۔ اس موقع پر ملک بھر میں اہم مقامات پر اضافی نفری طلب کرتے ہوئے بلند عمارتوں پر اسنائپرز بھی تعینات کیے گئے تھے۔
اسلام آباد،کراچی،لاہور،پشاور،کوئٹہ سمیت دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھی یوم عاشور پر امام بارگاہوں سے جلوس برآمد ہوئے، جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ مقامات پر اختتام پذیر ۔
اس موقع پر شہر میں موبائل فون سروس معطل کی گئی تھی جب کہ اضافی نفری تعینات کرکے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
منگل, جنوری 27, 2026
بریکنگ نیوز
- ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
- ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
- بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
- لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
- پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی
- تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا
- بنوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات، امن کمیٹی رکن جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک

