Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بنوں: فائرنگ سے شخص قتل

بنوں میں فائرنگ کے باعث ایک شخص قتل ہوگیا

بنوں میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نیو سبزی منڈی کے قریب یہ واقعہ پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے شاہ زیب خان نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔لاش کوریسکیو کی میڈیکل ٹیم نےفوری طورپر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں منتقل کردیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.